Geo latest News | Geo News-Cricket,Poetry,Islam,Health,Tech and Fashion

پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ فتوٰی باز مولوی ہیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بلاول بھٹو کی تعریف کر دی ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ حا لیہ آل پارٹی کانفرنس میں چیر مین پپپلز پارٹی بلاول بھٹو کو کسی کے خلاف بھی مذہب کے استعمال کو روکنے پر تعریف کا مستحق قرار دےدیا ہے ۔ تین روز قبل جمعیت علماء اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی دعوت پر کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں تمام پارٹی کے سربراہان

Read more