پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ فتوٰی باز مولوی ہیں |

پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ فتوٰی باز مولوی ہیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بلاول بھٹو کی تعریف کر دی ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ حا لیہ آل پارٹی کانفرنس میں

چیر مین پپپلز پارٹی بلاول بھٹو کو کسی کے خلاف بھی مذہب کے استعمال کو روکنے پر تعریف کا مستحق قرار دےدیا ہے ۔ تین روز قبل جمعیت علماء اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی دعوت پر کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں تمام پارٹی کے سربراہان شریک ہوئے ۔ اس کل جماعتی کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن سے اختلاف کیا کہ مذہب کو کسی کے خلاف استعمال نہیں کیا جائے گا ۔ 

فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر بیان پر کہا کہ پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ فتوٰی باز مولوی ہیں ،تمام طبقہ فکر کو اس رویے کے خلاف جہاد کرنا چاہیے ،ہمارے 75 فیصد مسائل کی وجہ علمائے سو ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اس اسٹینڈ پر تعریف کے مستحق ہیں 

admin0

Geo urdu news,ptv sports live streaming,romantic poetry,ladies clothes,beauty tips for women,geo tv live streaming,icc cricket world cup,icc cricket world cup 2019,ICC World Cup 2019,Islamic life insurance, insurance companies, geo tv, best smartphone review site, latest cricket highlights,Insure

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *