Geo Urdu News | Geo News-Cricket,Poetry,Islam,Health,Tech and Fashion

Peshawar Zalmi hopes to make PSL-5 memorable-Geo Urdu News

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے پاکستان میں انعقاد کو یادگار بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پشاور زلمی پورے پاکستان میں پی ایس ایل پروموشن پروگرامز ترتیب دے گا جس میں غیرملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری فرنچائز پی ایس ایل فائیو کے پاکستان میں انعقاد سے پہلے اور دوران پروموشن ایونٹس منعقد کرے گا جس میں غیرملکی شرکت

Read more