سنی دیول اور پریتی زنٹا ساتھ ساتھ….کیا ہے اصل بات؟؟؟ |

سنی دیول اور پریتی زنٹا ساتھ ساتھ….کیا ہے اصل بات؟؟؟

ممبئی: فلم ’ دل سے‘ سے مقبول ہونے والی بالی وڈ اداکار پریتی زنٹا 10 برس بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔
پریتی زنٹا فلم ’بھائی جی سپرہٹ‘ کے ساتھ واپسی اختیار کر رہی ہیں، جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر کرکے کیا۔پریتی نے لکھا، ’سپنا دوبے کی ’بھائی جی سپر ہٹ‘ کے ساتھ 19 اکتوبر کو بڑی اسکرین پر واپسی ہوگی‘۔
’بھائی جی سپر ہٹ‘ ایک کامیڈی ایکشن فلم ہے، جس میں وہ سپنا دوبے کا مرکزی کردار ادا کریں گی جس کی شادی ایک گینگسٹر سے کرادی جائے گی۔
فلم میں گینگسٹر کا کردار اداکار سنی دیول ادا کریں گے جب کہ معاون کردار میں ارشد وارثی، شریاس تلپاڑے اور اداکارہ امیشا پٹیل نظر آئیں گی۔

admin0

Geo urdu news,ptv sports live streaming,romantic poetry,ladies clothes,beauty tips for women,geo tv live streaming,icc cricket world cup,icc cricket world cup 2019,ICC World Cup 2019,Islamic life insurance, insurance companies, geo tv, best smartphone review site, latest cricket highlights,Insure

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *