Beta Paida Hone Ka Wazifa Beta Hone Ka Wazifa Wazifa in Urdu |

Beta Paida Hone Ka Wazifa Beta Hone Ka Wazifa Wazifa in Urdu

Beta Paida Hone Ka Wazifa Beta Hone Ka Wazifa-Wazifa in Urdu

 

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین میں امید کرتا ہوں کے آپ حضرات خیروعافیت سے ہوں گے اللہ تعالی مجھے اور آپ کو ہم سب کو خوش اور آباد رکھے اور ہم سب کو تمام مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے آمین آج آپ حضرات کے لیے میں بہت قیمتی ویڈیو لے کر آیا ہوں اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ اگر آپ کے ہاں بیٹا نہیں ہے تو یہ وظیفہ آپ کریں گے تو ان شاء اللہ العزیز اللہ

تعالی آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا
ایسے افراد جن کے ہاں بیٹیاں ہیں بیٹیاں ہیں اللہ نے ابھی تک ان کو بیٹا نہیں دیا وہ یہ وظیفہ کریں اللہ کے حکم سے اللہ تعالی انہیں بیٹا عطا فرمائے گا بیٹیاں ہونا بیٹی ہونا گھر میں رحمت ہے سعد رحمت لے کر آتی ہے اور بیٹا ہونا یہ نعمت اللہ تعالی کی بہت بڑی لیکن آج کل معاشرے میں لوگوں کا یہی رجحان ہے کہ ان کے ہاں صرف اور صرف بیٹا ہی پیدا ہو حالانکہ یہ بات بہت غلط ہے بہو کو سسرال میں زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر اس کے ہاں بیٹے ہیں بیٹیاں پیدا ہوتی ہے بیٹا انسان اس لئے چاہتا ہے کہ کل کو بڑا ہو کر وہ اس کا جو ہے وہ وارث بنے گا اس کی جائیداد کا آجاؤ وہ بڑھاپے میں جب وہ چلے جائیں گے والدین تو بیٹا جو ہیں وہ ان کی خدمت کرے گا

اس لئے لوگ زیادہ تر جو ہے بیٹوں کو ترجیح دیتے ہیں اللہ کے بیٹیاں زیادہ جو ہے وہ ماں باپ کی جو ہے نا وہ خدمت کرتی ہیں بیٹوں کی نسبت اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا ایسا وظیفہ جو آپ انشاللہ کرتے رہیں گے خواتین وہ کرتی رہیں گی یا مرد ہے یا دونوں میاں بیوی کرتے رہیں گے وظیفہ چھوٹا سا وظیفہ ہے تو اللہ کے حکم سے اللہ تعالی آپ کو ایک چاند سا بیٹا عطا فرمائے گا آپ حضرات نے صفدر سے لے کر صبح فجر سے لے کر مغرب تک یعنی سورج جب نکلتا ہے تب اور جب غروب ہوتا ہے صبح فجر سے مغرب کے درمیان کسی بھی ٹائم آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں وظیفہ آپ نے نماز کے بعد اگر آپ کریں گے دعا مانگنے سے پہلے تو پھر آپ کو رزلٹ ہنڈرڈ پرسنٹ ملے گا چھوٹا سا وظیفہ ہے آپ نے جب تک ڈلیوری نہیں ہو جاتی یہ وظیفہ کرنا ہے

اور الٹراساؤنڈ نہیں کروانا اور جمعہ کی نماز کے بعد دعا مانگنے سے پہلے اگر آپ یہ وظیفہ کریں گے تو اس کا رزلٹ 101 پرسنٹ آپ کو ملے گا کیوں کیونکہ اللہ تعالی کا یہ نام ہے اللہ تعالی کا نام آپ نے صرف دس مرتبہ پڑھنے ہیں جمعہ کی نماز کے فوری بعد دعا مانگنا اللہ تعالی کے حکم سے آپ کو بیٹا جو اللہ دے گاوظیفہ بتانے سے پہلے ایسے افراد جو اس چیز پر نہیں وہ چینل کو سبسکرائب کر دیں ویڈیو کو لائک ضرور کردیں اور اچھی لگے تو شیئر بھی کر دے تو وظیفہ یہ والا ہے کہ آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سب یا درود شریف پڑھ سکتے ہیں لیکن افضل جو ہے وہ نماز والا درود ابراہیمی تین دفعہ نام آپ نے دس مرتبہ پڑھنا ہے

اور آخر میں پھر تین دفعہ درود شریف پڑھنا ہے یہ عمل آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد کرنا ہے میں آپ کو کہوں گا کہ آپ جمعہ کی نماز کے بعد یہ عمل کرے آپ نے جب سے آپ پریگنیٹ ہونے کے عورت پریگننٹ ہو تب سے میں ابھی کر سکتا ہے ابھی بھی کر سکتی ہے تب سے آپ نے یہ کرنا ہے اور یہ کرتے رہنا جلدی تک بیوی جو ہے وہ ہر نماز کے بعد بھی یہ عمل کر سکتی ہے کوئی اس میں حرج نہیں ہے عمل کی اجازت ہے اور مرد مرد بھی کر سکتا ہے لیکن جمعہ کی نماز کے بعد تو ہر حال میں کرنا جمعہ کی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے اللہ تعالی آپ کو چاند سا بیٹا ضرور عطا فرمائیں گے نماز کی پابندی کرنی ہے اللہ سے مانگنا ہے اللہ ہی دینے والا ہے کسی اور پر یقین نہیں رکھنا پورے یقین کے ساتھ آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے آپ بھی کریں آپ کی بیگم کا حافظ ہے جمعہ کی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے

Beta Paida Hone Ka Wazifa Beta Hone Ka Wazifa-Wazifa in Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *