پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹ شائقین کے لئے خوش خبری
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹ شائقین کے لئے خوش خبری
پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوچکہ ہے ،شارجہ کے 8 اور ابوظہبی کے 4 میچز کے آن لائن ٹکٹس بکنگ کے لیے دستیاب ہیں.
تفصلات کے مطابق شارجہ میں پہلا میچ کوئٹہ اور ملتان سلطانز کے درمیان 20 فروری کو ہوگاجبکے 21 فروری کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے۔شائقین تمام میچز کے لئے ٹکٹس بک کروا سکتے ہیں۔ ابوظہبی میں دو ڈبل ہیڈر میچز 4 اور 5 مارچ کو شیڈول کے مطابق ہونگئے
آن لائن بکنگ کیلئے دستیاب ٹکٹوں کی قیمت 20، 30، 65 اور 100 درہم مقرر کی گئی ہے۔ پی سی بی حکام اس بار شٹل سروس بھی شروع کرنے کی پلاننگ
کررہے ہیں۔
PSL live Streaming 2019 HD free,
Watch PSL live Streaming 2019,
PSL live Streaming 2019,
Pakistan Super league 2019,
Pakistan Super league 4,
PSL 4,
PSL live Streaming 2019,
Watch PSL live Match 2019 Ptv Sports,
PSL live Match 2019,
Opening Ceremony and Other Matches,
What’s New in PSL 2019,
PSL 2019 schedule,
PSL 2019 Venus,
Peshawar Zalmi Favorite for PSL 2019,
Watch PSL live Match 2019 HD free Online,
PSL Highlights 2019,
PSL all Teams Captain Name,